مسلم الثبوت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو (عموماً استاد کے لیے مستعمل) ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو (عموماً استاد کے لیے مستعمل) ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ۔